جو شخص ہر شب جمعہ (جمعہ اور جمعرات کے درمیان شب) اس درود شریف کو پابندی سے کم از
	                کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکار مدینہ ﷺ کی زیارت کرے گا اور قبر میں داخل ہوتے
	                وقت بھی ، یہاں تک کے وہ دیکھے گا کے سرکار مدینہ ﷺ اسے قبر میں رحمت بھرے ہاتھوں سے
	                اتار رہے ہیں ۔